: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآ باد : مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیو ر سٹی میں پہلی با ر تعلیمی سال 2015-16 کیلئے ہسٹری (تا ریخ) میں ایم اے پر وگرام کا آ غا
ز کر رہی ہے ۔ تعلیمی قا بلیت گر یجویشن امتحا ن میں کم از کم 40 فیصد نشا نا ت حا صل کئے ہو ں ۔ ر جسٹریشن کی آخری تا ریخ 2 جو لائی 2015 ہے ۔ تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.manuu.ac.in پر حا صل کر سکتے ہیں ۔